Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
گوجر خان:گوجرخان کے قریب مسافر ویگن حادثے میں چھ افراد جاں بحق جبکہ تیرہ زخمی ہو گئے۔
دولت نگرگجرات سے راولپنڈی جانے والی مسافر ویگن کو حادثہ جی ٹی روڈ پر گوجرخان کے قریب مسہ کے علاقے میں پیش آیا ۔ تیرہ زخمیوں کوڈی ایچ کیو اسپتال گوجرخان پہنچایا گیا۔
ریسکو ذرائع کے مطابق حادثہ وین کا ٹائی راڈ کھل جانے کے باعث پیش آیا ۔