اپوزیشن کا واک آوٹ بلاجواز قرار

شائع 16 مئ 2016 02:04pm

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اپوزیشن کے اجلاس سے واک آوٹ کو بلاجواز قرار دے دیا ۔

ایوان میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہاہے کہ وزیر اعظم نے اپوزیشن کے تمام سوالات جواب دے دیئے ہیں ۔اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ نہ پہلے کچھ چھپایا تھا اور نہ اب کچھ چھپائیں گے ۔اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کا واک آوٹ بلا جواز ہے اور اس معاملے کا فیصلہ متعلقہ فورم پر ہوگا ۔

Read Comments