Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
مظفر آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے بدھ کو ہونے والے جلسے سے قبل کارکنان آپس میں گتھم گتھا ہوگئے۔جھگڑے کے دوران پارٹی کے دو گروپوں نے ایک دوسرے پر گھونسوں اور ڈنڈوں کا آزادانہ استعمال کیا۔
https://youtu.be/aNoU33KZi4k