Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
لوئردیر:لوئردیرمیں گاڑی تیزرفتار کے باعث کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 4 جاں بحق ہوگئے۔
پولیس ذرائع کے مطابق، گاڑی قمبرسے نانباتی جارہی تھی کہ اچانک تیز رفتاری سے بے قابو ہوکرکھائی میں جاگری۔
Click to see more
مرنے والے چاروں افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے،تاہم لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔