شائع 19 مئ 2016 03:49pm

ہالی ووڈ فلم گھوسٹ بسٹرز کا نیا ٹریلر جاری

لاس اینجلس:ہالی ووڈ ایکشن کامیڈی فلم گھوسٹ بسٹرز میں  پندرہ جوالائی کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

غیر مرئی مخلوق اور خواتین  ایک ساتھ مداحوں کو ہنسانے آرہے ہیں۔ کامیڈی ایکشن فلم گھوسٹ بسٹرز کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔

فلم گھوسٹ بسٹرز کی کہانی بھوتوں کے گرد گھومتی ہے جو نیویارک شہر میں خوف و ہراس پھیلادیتے ہیں، ایسے میں چار خواتین  بھوتوں کو بھگانے کا بیڑہ اٹھاتی ہے  اور بالاخر چاروں بہادر  خواتین  نیویارک کو بھوتوں کے چنگل سے آزاد کروا ہی لیتی ہیں۔ خواتین  کے مشن پر مبنی فلم گھوسٹ بسٹرز سات جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

https://youtu.be/w3ugHP-yZXw

Read Comments