جھنگ: مسافر کوچ اور ٹرک کے درمیان تصادم،10 افراد جاں بحق

شائع 21 مئ 2016 05:47am

جھنگ :جھنگ میں  مسافر کوچ اور ٹرک کے درمیان تصادم سے 10 افراد جاں بحق جبکہ 10 زخمی ہوگئے۔

زخمی ہونے والے افراد میں بچے اورخواتین بھی شامل ہیں زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹراسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

اسپتال ذرائع کے مطابق زخمی ہونے والے افرادمیں 5کی حالت نازک ہے۔

Read Comments