Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اسلام آباد:سینیٹر رحمان ملک کاکہنا ہے کہ عوام کے جان ومال کا تحفظ حکومت کی ذمہ داری ہے۔
اسلام آباد میں مجلس وحدت المسلمین کے ہڑتالی کیمپ میں اظہاریکجہتی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیرداخلہ سینیٹررحمان ملک کا کہنا تھا کہ پاکستان کے تمام شہری برابر ہیں، ایک انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے۔
رحمان ملک نے جاتے جاتے یہ بھی کہہ دیا کہ چیرمین تحریک انصاف نے مجلس وحدت المسلمین سے یکجہتی کا اظہارکیا ہے،امید ہے اب خیرپختونخوا میں حالات بہترہوجائیں گے۔