Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
شیخوپورہ :شیخوپورہ کے قریب بس اور ٹرک میں تصادم سے 15افراد زخمی ہوگئے۔
پولیس ذرائع کےمطابق، شیخوپورہ موٹروے پرفاروق آباد کے قریب حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔
Click to see more
واقعے کے فوراً بعد امدادی ٹیموں نے جائے حادثہ پرپہنچ کرزخمیوں کو فوری طبی امداد کیلئے ڈی ایچ کیواسپتال منتقل کردیا۔