شائع 23 مئ 2016 07:24am

سپر اسٹارز کا یہ روپ یقیناً آپ کو حیرت میں مبتلا کردے گا

بولی وڈ کی دنیا بڑی عجیب ہے یہاں ایک پل میں کچھ ہوتا ہے اور دوسرے ہی پل منظر بدل جاتا ہے۔

پرکشش اور خوبصورت نظر آنے والے اداکار  اچانک ہی  اتنے عجیب  نظر آنے لگتے  ہیں کہ عقل دنگ رہ جاتی ہے۔

یہاں ہم آپ کیلئے آپ کے پسندیدہ اداکاروں کی چند تصاویر  لے کر آئے ہیں جنہیں دکھ کر آپ یقیناً حیرت زدہ رہ جائیں گے۔

شلپا شیٹھی

سلمان خان

پریانکا چوپڑا

کرینہ کپور

فردین خان

اکشے کمار

ایشوریا رائے

سونم کپور

ریکھا

سیف علی خان

Read Comments