کراچی:پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار اور اداکار علی ظفر کے مداح لاکھوں کی تعداد میں ہیں لیکن اب ان کے چھوٹے بھائی دانیال ظفر بھی اس میدان میں اتر پڑے ہیں۔برینڈ سیناریو کی ایک رپورٹ کے مطابق علی کے چھوٹے بھائی دانیال بھارتی فلم انڈسٹری کے جانے مانے پروڈیوسر آدتیہ چوپڑا کی ایک فلم کے ذریعے بہت جلد بولی وڈ میں دھواں دار انٹری دینے والے ہیں ۔ دانیال بولی وڈ جانے سے پہلے 'ٹائم مشین' نامی فلم میں کام کر نے کے علاوہ ایک پاکستانی اشتہار میں کام کر چکے ہیں۔ذرائع کے مطابق دانیال نےاپنی بہترین شخصیت کے باعث بولی وڈ کے مایہ ناز ہدایت کار کی توجہ اپنی جانب مبذول کروائی ہے۔علی سے مشابہت رکھنے والے دانیال کے مشاغل بھی اپنے بڑے بھائی جیسے ہی ہیں۔ A photo posted by Danyal Zafar (@danyalzee) on Mar 27, 2016 at 2:17am PDTA photo posted by Danyal Zafar (@danyalzee) on Jan 19, 2016 at 12:15pm PSTA photo posted by Danyal Zafar (@danyalzee) on Dec 30, 2015 at 3:40am PSTLife. A photo posted by Danyal Zafar (@danyalzee) on Jan 10, 2016 at 11:18am PST
کراچی:پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار اور اداکار علی ظفر کے مداح لاکھوں کی تعداد میں ہیں لیکن اب ان کے چھوٹے بھائی دانیال ظفر بھی اس میدان میں اتر پڑے ہیں۔
برینڈ سیناریو کی ایک رپورٹ کے مطابق علی کے چھوٹے بھائی دانیال بھارتی فلم انڈسٹری کے جانے مانے پروڈیوسر آدتیہ چوپڑا کی ایک فلم کے ذریعے بہت جلد بولی وڈ میں دھواں دار انٹری دینے والے ہیں ۔
دانیال بولی وڈ جانے سے پہلے 'ٹائم مشین' نامی فلم میں کام کر نے کے علاوہ ایک پاکستانی اشتہار میں کام کر چکے ہیں۔
ذرائع کے مطابق دانیال نےاپنی بہترین شخصیت کے باعث بولی وڈ کے مایہ ناز ہدایت کار کی توجہ اپنی جانب مبذول کروائی ہے۔
علی سے مشابہت رکھنے والے دانیال کے مشاغل بھی اپنے بڑے بھائی جیسے ہی ہیں۔
A photo posted by Danyal Zafar (@danyalzee) on Mar 27, 2016 at 2:17am PDTA photo posted by Danyal Zafar (@danyalzee) on Jan 19, 2016 at 12:15pm PSTA photo posted by Danyal Zafar (@danyalzee) on Dec 30, 2015 at 3:40am PSTLife. A photo posted by Danyal Zafar (@danyalzee) on Jan 10, 2016 at 11:18am PST
A photo posted by Danyal Zafar (@danyalzee) on Mar 27, 2016 at 2:17am PDT
A photo posted by Danyal Zafar (@danyalzee) on Jan 19, 2016 at 12:15pm PST
A photo posted by Danyal Zafar (@danyalzee) on Dec 30, 2015 at 3:40am PST
Life. A photo posted by Danyal Zafar (@danyalzee) on Jan 10, 2016 at 11:18am PST