اپ ڈیٹ 23 مئ 2016 03:27pm

ڈبلیو- ڈبلیو- ای میں سیٹھ رولنز کی شاندار واپسی

ایکسٹریم رُولز میں سیٹھ رولنز کی شاندار واپسی ہوئی۔ رولنز نے واپس آتے ہی ڈبلیو-ڈبلیو-ای چیمپئین رومن رینز پر حملہ کیا، جو رومن کیلئے پیغام تھا  کہ وہ اپنا ٹائٹل واپس حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ سیٹھ رولنز سال 2015 میں 'سمر سلیم' کے دوران زخمی ہونے کے باعث ریسلنگ کی دنیا سے باہر ہوگئے تھے۔

ویڈیو ملاحظہ کیجئے۔

https://www.youtube.com/watch?v=al7iMnhxRoQ

Read Comments