Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
لورالائی :لورالائی میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے 3 افراد جاں بحق اور 2 خواتین زخمی ہوگئیں
لیویزذرائع کے مطابق ،منگل کے روزلورالائی کے علاقے ہرنائی میں شاہرگ بازار کے قریب نامعلوم افراد نے اندھا دھند فائرنگ شروع کردی۔
فائرنگ کے بعد ملزمان ایک شخص کو اغوا کرکے اپنے ساتھ لے گئے۔
لیویز نے موقع پر پہنچ کر علاقے کی ناکابندی کردی۔ زخمی خواتین کو کوئٹہ منتقل کردیا گیا۔