اپ ڈیٹ 25 مئ 2016 07:23am

ٹائی ٹینک کے اداکاروں میں آنے والی بڑی تبدیلیاں

ہالی وڈ کی مشہور فلم ٹائی ٹینک آج سے 18 سال قبل1997 ریلیز کی گئی تھی۔  یہ فلم جب بھی سینما گھروں کی زینت بنتی ہےتو کروڑوں کا بزنس کرتی ہے۔1997 میں جب ٹائی ٹینک ریلیز کی گئی تو اس فلم نے زبردست بزنس کیا ، یہ فلم منفرد کہانی کے باعث آج بھی لوگوں کے ذہنوں میں موجود ہے۔

ٹائی ٹینک کو ہر ملک میں دیکھایا گیا اور پسند کیا گیا۔18 سال پہلے اس فلم میں موجود اب کیسے نظر آتے ہیں، ان اداکاروں کی تصاویر درج ذیل ہے

٭ کیٹ ونسیلٹ

٭ بلے زین

٭ ڈیوڈ وارنر

٭ فرانسس فیشر

٭ بل پکسٹون

٭ برنیرڈ ہل

٭ ویکٹر گاربر

٭ جونتھ ہئڈ

٭ ایرک برائڈن

٭ لون گرفڈ

٭ کیتھی بائٹس

٭ لیونارڈو ڈی کپریو

٭ ڈینی نوکی

٭ گلوریا اسٹروٹ

 بشکریہ برائٹ سائیڈ

Read Comments