رینجرز اختیارات ،سندھ حکومت کی سمری پر فیصلہ متوقع

شائع 22 دسمبر 2015 08:28am

کراچی :رینجرز کے اختیارات سے متعلق سندھ حکومت کی سمری پر فیصلہ آج ہوجائیگا۔

اس سے قبل رینجرز کو اختیارات میں توسیع دینے سے متعلق سندھ حکومت کی رینجرز سے اختیارات کی خبریں گردش کررہی تھیں ،جس کے بعد وزارت داخلہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اس حوالے سے سمری پر فیصلہ آج متوقع ہے ۔

Read Comments