شائع 25 مئ 2016 10:00am

پریانکا چوپڑا کبھی ایسی نظر آتی تھیں ،یقین نہیں ہوا نا؟

بولی وڈ کی معروف اداکارہ اور سابق حسینہ عالم ایشوریا کا شمار بھارتی فلم انڈسٹری کی خوبصورت خواتین  میں ہوتا ہے۔

نہ صرف بولی وڈ بلکہ ہالی وڈ میں بھی ان کے حسن کے چرچے ہیں ،تاہم ماضی میں پریانکا کیسی دکھائی دیتی تھیں  یہ آپ کو نہیں معلوم ہوگا ۔لہٰذا ہم آپ کیلئے 1999 میں کئے گئے ان کے  ماڈلنگ شوٹ کی چند تصاویر لے کرآئے ہیں۔

بشکریہ:ہندوستان ٹائمز

Read Comments