اپ ڈیٹ 25 مئ 2016 03:12pm

جان سینا پھر سے ایکشن میں آنے کو تیار

ڈبلیو-ڈبلیو-ای سپر سٹار جان سینا آئندہ  پیر کو پانچ ماہ  بعد  رنگ  واپس میں آرہے ہیں۔

جان سینا نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ڈاکٹروں نے انجری کو ٹھیک ہونے کیلئے نو مہینے کا وقت دیا تھا لیکن میں پانچ مہینے بعد ہی واپسی کیلئے تیار ہوں۔

جان سینا کی واپسی ڈبلیو-ڈبلیو-ای کے ‘میموریل ڈے ‘ پر متوقع ہے۔

ویڈیو ملاحظہ کیجئے

https://www.youtube.com/watch?v=dcTJFz5XcVo

Read Comments