Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی:بلدیاتی انتخابات کے بعد سندھ کی سیاست میں ہلچل شروع ہوگئی، پیپلز پارٹی کے ایم کیو ایم کو سندھ حکومت میں شامل کرنے کے لیے رابطےشروعہوگئے،ایم کیو ایم نے چھ وزارتیں اور تین مشیر بنانے کا مطالبہ کردیا۔بلدیاتی انتخابات کے نتائج کے بعد سندھ کی سیاست میں ہلچل،پیپلزپارٹی کی جانب سے ایم کیو ایم کوسندھ حکومت میں شامل کرنے کے لئے بیک ڈور چینل رابطوں کا آغازہوگیاہے،ذرائع کا کہنا ہے پیپلز پارٹی کی جانب سے ایم کیو ایم سے رابطہ کیا گیا جس پرایم کیو ایم نے وزارت داخلہ ،وزارت صحت سمیت چھ وزارتیں اور تین مشیروں کے عہدے مانگے ہیں، تاہم پیپلز پارٹی نے وزارت داخلہ دینے پر راضی نہیں۔پیپلز پارٹی حکومت چھ وزارتیں اور دو مشیران کے عہدے دینے پر رضا مند ہے۔ پیپلز پارٹی اعلیٰ قیادت نے سائیں سرکار کو گرین سگنل دیا ہے کہ ایم کیو ایم سے رابطے جاری رکھے۔تاہم دونوں طرف سے وزارت داخلہ کے معاملے پر بات رکی ہوئی ہے۔
کراچی:بلدیاتی انتخابات کے بعد سندھ کی سیاست میں ہلچل شروع ہوگئی، پیپلز پارٹی کے ایم کیو ایم کو سندھ حکومت میں شامل کرنے کے لیے رابطےشروعہوگئے،ایم کیو ایم نے چھ وزارتیں اور تین مشیر بنانے کا مطالبہ کردیا۔
بلدیاتی انتخابات کے نتائج کے بعد سندھ کی سیاست میں ہلچل،پیپلزپارٹی کی جانب سے ایم کیو ایم کوسندھ حکومت میں شامل کرنے کے لئے بیک ڈور چینل رابطوں کا آغازہوگیاہے،ذرائع کا کہنا ہے پیپلز پارٹی کی جانب سے ایم کیو ایم سے رابطہ کیا گیا جس پرایم کیو ایم نے وزارت داخلہ ،وزارت صحت سمیت چھ وزارتیں اور تین مشیروں کے عہدے مانگے ہیں، تاہم پیپلز پارٹی نے وزارت داخلہ دینے پر راضی نہیں۔پیپلز پارٹی حکومت چھ وزارتیں اور دو مشیران کے عہدے دینے پر رضا مند ہے۔
پیپلز پارٹی اعلیٰ قیادت نے سائیں سرکار کو گرین سگنل دیا ہے کہ ایم کیو ایم سے رابطے جاری رکھے۔تاہم دونوں طرف سے وزارت داخلہ کے معاملے پر بات رکی ہوئی ہے۔