Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی:آئی جی سندھ نے نمازجمعہ کے اجتماعات کی سیکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت کردی۔
آئی جی سندھ کی جانب سے تمام متعلقہ ایس ایس پیزکومرکزی مساجد،امام بارگاہوں اوردیگرمقامات پرسیکیورٹی فول پروف بنانےکی ہدایت کی گئی ہے۔
آئی جی سندھ نےکہا ہے کہ اہلکاروں کوبلٹ پروف جیکٹس ضرورفراہم کی جائیں جبکہ عبادت گاہوں کے اطراف گشت کوموثربنایاجائے۔
تمام پیٹرولنگ یونٹس سے متعلقہ تھانوں کومسلسل اورموثر رابطوں کی ہدایت کی گئی ہے۔