Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی :بجٹ کے دونوں اجلاسوں میں سندھ کی نہ سنی گئی ۔
ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے سندھ کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا ۔اجلاس کے بعد وفاقی کو احتجاجی مراسلہ بھیجا جائیگا ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ بجٹ سے متعلق دونوں اجلاسوں میں وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ سندھ کیلئے خصوصی فنڈز پر بات کرنا چاہتے تھے لیکن انکی اس میں ایک نہ سنی گئی ۔