Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
استنبول:آرمی چیف جنرل راحیل شریف سرکاری دورے پر ترکی پہنچ گئے،آرمی چیف دورے کے دوران مشترکہ فوجی مشقوں کا معائنہ کریں گے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق پاک ترک مشترکہ فوجی مشقیں دو مراحل میں منعقد کی جائیں گی،پہلا مرحلہ دن اور دوسرا مرحلہ رات میں ہوگا،آرمی چیف جنرل راحیل شریف دونوں مراحل میں شریک ہوں گے۔