Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
بالاکوٹ:بالاکوٹ میں ایک بارپھربرفباری کا سلسلہ شروع ہوگیا،پہاڑوں نے سفید چادراوڑھ لی۔برفباری کے باعث سیاحتی مقام ناران بند ہوگیا۔بالاکوٹ شہرمیں ہلکی بارش اور نواحی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے،پہاڑوں پرایک فٹ سے زائد برفباری ہوچکی ہے،برفباری کے وجہ سے وادی کاغان کو جانے والا راستہ بعض مقامات سے بند ہونے کی اطلاع ہے۔ برفباری اوربارش نے سردی کی شدت بڑھادی ہے،برفباری کے باعث سیاحتی مقام ناراں پہلے سے ہی بند پڑا ہے،محکمہ موسمیات کا کہنا ہے شمالی علاقہ جات میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ جاری رہے گا۔
بالاکوٹ:بالاکوٹ میں ایک بارپھربرفباری کا سلسلہ شروع ہوگیا،پہاڑوں نے سفید چادراوڑھ لی۔برفباری کے باعث سیاحتی مقام ناران بند ہوگیا۔
بالاکوٹ شہرمیں ہلکی بارش اور نواحی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے،پہاڑوں پرایک فٹ سے زائد برفباری ہوچکی ہے،برفباری کے وجہ سے وادی کاغان کو جانے والا راستہ بعض مقامات سے بند ہونے کی اطلاع ہے۔
برفباری اوربارش نے سردی کی شدت بڑھادی ہے،برفباری کے باعث سیاحتی مقام ناراں پہلے سے ہی بند پڑا ہے،محکمہ موسمیات کا کہنا ہے شمالی علاقہ جات میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ جاری رہے گا۔