Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اسلام آباد:چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے ملاقات کی ۔
آج نیوزکے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے شیخ رشید نے ملاقات کی جس میں پاناما پیپرز اور آئندہ کے احتجاج اور ملک کی مجموعی صورتحال پرتبادلہ خیالات کیا گیا۔یہ ملاقات عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ پر ہوئی دونوں رہنماؤں نے پاناما لیکس پر اپنے موقف پر ڈٹے رہنے پر بھی اتفاق کیا۔