Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
عمران فاروق کی اہلیہ شمائلہ عمران نے لندن میں اپنا بیان قلمبند کرادیا ہے،، مزید دو ایسے گواہوں نے اپنے بیانات ریکارڈ کرائے جو گرین لینڈ کے علاقے میں رہتے تھے۔عمران فاروق قتل کیس میں بیان قلمبند کرنے عمران فاروق کی اہلیہ اپنے دو بچوں کے ہمراہ ویسٹ لندن کی عدالت پہنچیں، بیان قلمبند کرانے کے موقع پر مجسٹریٹ نے کمراہ عدالت خالی کرادیا، جس کے بعد شمائلہ عمران نے مجسٹریٹ کے سامنے اپنا بیان قلمبند کرایا،دو مزید ایسے گواہوں نے اپنے بیانات ریکارڈ کرائے جو گرین لینڈ کے علاقے میں رہتے تھے،، شمائلہ عمران کے بیان کے بعد عمران فاروق قتل کیس کی تحقیقات کرنے والے پولیس افسران کے بیانات بھی قلمبند کئے گئے۔
عمران فاروق کی اہلیہ شمائلہ عمران نے لندن میں اپنا بیان قلمبند کرادیا ہے،، مزید دو ایسے گواہوں نے اپنے بیانات ریکارڈ کرائے جو گرین لینڈ کے علاقے میں رہتے تھے۔
عمران فاروق قتل کیس میں بیان قلمبند کرنے عمران فاروق کی اہلیہ اپنے دو بچوں کے ہمراہ ویسٹ لندن کی عدالت پہنچیں، بیان قلمبند کرانے کے موقع پر مجسٹریٹ نے کمراہ عدالت خالی کرادیا، جس کے بعد شمائلہ عمران نے مجسٹریٹ کے سامنے اپنا بیان قلمبند کرایا،دو مزید ایسے گواہوں نے اپنے بیانات ریکارڈ کرائے جو گرین لینڈ کے علاقے میں رہتے تھے،، شمائلہ عمران کے بیان کے بعد عمران فاروق قتل کیس کی تحقیقات کرنے والے پولیس افسران کے بیانات بھی قلمبند کئے گئے۔