آپ نے ڈبلیو-ڈبلیو-ای سپر اسٹارز کو اپنے حریف پر چھلانگ لگاتے ہوئے دیکھا ہوگا جس سے وہ ان کو چوٹ پہنچا سکیں۔ لیکن کیا ہو اگر وہ چھلانگ خود کیلئے ہی مصیبت بن جائے؟ ایسی ہی کچھ چھلانگیں ہم آپ کو دکھا رہے ہیں جو حریف کے بجائے خود کیلئے ہی مصیبت بن گئیں۔
ویڈیو ملاحظہ کیجئیے۔
https://www.youtube.com/watch?v=n-qvB1D5sFQ