Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اسلام آباد:سوئس بینکوں میں رکھے اربوں ڈالر لانے کیلئے پاکستانی اور سوئس حکام میں مذاکرات جلد شروع ہونے کا امکان ہے ۔
آج نیو زکے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سوئس بینکوں میں رکھے اربوں ڈالرپرپیشرفت ہوئی ہے۔ان کاکہنا تھاکہ رقم واپس وطن لانے کیلئے ایف بی آر اور سوئس حکام کے مذاکرات رواں ماہ میں ہونگے۔