کراچی: ٹینکرز مافیا پر پولیس کا لاٹھی چارج

اپ ڈیٹ 02 جون 2016 06:02pm

کراچی: شاہرہ فیصل پر جاری ٹینکرز مافیا کے مظاہرے کیخلاف پولیس نے لاٹھی چارج کردیا۔

شاہرہ فیصل پر جاری ٹينکرز مافيا کے احتجاج کیخلاف پوليس ايکشن میں آگئی اور لاٹھی چارج کر دیا۔ متعدد مظاہرين کو پوليس نے حراست ميں لے ليا۔ٹينکرز مافيا نے کئي گھنٹے سے شاہراہ فيصل بلاک کر رکھي ہے۔شاہراہ فيصل بلاک ہونے کے باعث پورے شہر ميں ٹريفک کي رواني متاثر ہے۔

Read Comments