شائع 03 جون 2016 04:52pm

ہالی ووڈ کی پانچ بہترین ڈراؤنی فلمیں جو نیند اڑا دیں

ہم آپ کیلئے لائے ہیں ہالی ووڈ  کی پانچ بہترین ڈراؤنی فلمیں، جو آپ کی نیندیں اڑا دیں گی۔

دی انویٹیشن

https://www.youtube.com/watch?v=2X7G6p-oNG8

امریکی ڈراؤنی تھرلر فلم ہے۔ فلم کی ہدایت کاری کیرین کاسوما نے کی ہے جبکہ فل ہے اور میٹ مینفریڈی اس کے مصنف ہیں۔

گرین روم

https://www.youtube.com/watch?v=eP0Ic6-OShE

یہ فلم 2015 میں بننھے والی ایک ڈراؤنی تھرلر فلم ہے جس کے پروڈیوسر نیل کوپ جبک ہدایتکار اور مصنف جیریمی ساولنئیر ہیں۔

دی کنجیورنگ 2

https://www.youtube.com/watch?v=kTTCi55jpL4

یہ ڈراؤنی فلم جیمس وان نے ڈائریکٹ کی ہے۔

دی پرج: الیکشن ائیر

https://www.youtube.com/watch?v=gJIr1Xl1V7c

یہ ایک امریکی سوشل سائنس فکشن ہارر فلم ہے جس کے مصنف اور ہدایتکار جیمس ڈی مونیکو ہیں۔

دی بائے بائے مین

https://www.youtube.com/watch?v=EhhXHpkWtAo

یہ فلم امریکی سپر نیچرل ہارر فلم ہے سٹیسی ٹائٹل نے ڈائریکٹ کیا ہے وار جانتھن پینر اس کے مصنف ہیں۔

Read Comments