مشرف اپنے دوستوں کو رسو ا نہ کریں ،ایاز صادق

شائع 23 دسمبر 2015 06:44am

اسلام آباد:اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کہتے ہیں کہ پرویز مشرف اپنے دوستوں کو رسوا نہ کریں ۔

آج نیو زکے مطابق ایاز صادق کا کہنا تھا کہ پرویز مشرف ریٹائرمنٹ کی زندگی سکون سے گزاریں، وہ اپنے دوستوں کو رسوا نہ کریں۔ ان کا کہنا تھا لودھراں میں عمران خان کی ہار کا میدان سج گیا ہے۔

Read Comments