ہارٹ آ ف ایشیا کانفرنس میں خطے میں امن پر تبادلہ خیال متوقع

شائع 08 دسمبر 2015 04:12pm

اسلام آباد: دفترخارجہ کے ترجمان قاضی خلیل اللہ نے کہا ہے کہ ہارٹ ایف ایشیا کانفرنس کا مقصد خطے میں امن و امان، افغانستان سمیت خطے کی معاشی ترقی اور ان ممالک کے درمیان روابط کو مزید مضبوط بنایا ہے۔

Read Comments