محمد علی کہاں سے آیا۔ باکسنگ کی دنیا پر کیسے چھایا؟
ان تمام سوالوں کے جواب ان کی زندگی پربننے والی فلم 'علی'سے ملے۔ جس میں ہالی ووڈ کے معروف اداکار ول اسمتھ نے عظیم باکسر کا کردار نبھایا۔ اس فلم کی چند جھلکیاں آپ بھی دیکھیں۔
https://youtu.be/5rVwd5x42xo