پی ٹی آئی آج کوہاٹ میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی

شائع 05 جون 2016 07:54am

کوہاٹ:پاکستان تحریک انصاف آج کوہاٹ میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی ۔

چیئرمین عمران خان کے ڈی اے اسٹیڈیم میں شام 5 بجے جلسہ عام سے خطاب کریں گے ۔

کوہاٹ ڈیولوپمنٹ اتھارٹی نے سیکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دے دی ہے، 2 ہزار پولیس اہلکار اور ٹریفک کنٹرول کرنے لیے 150 ٹریفک اہلکار تعینات کیے جائیں گے۔

 جلسے سے قبل عمران خان لیاقت میموریل اسپتال اور نوشہرہ کوہاٹ روڈ کا افتتاح  بھی کریں گے۔

Read Comments