شائع 06 جون 2016 09:55am

بھارتی اداکاروں کی جانب سے مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد

رمضان کی آمد آمد ہے ،صرف ایک دن  کی دوری پر رحمتوں کے مہینے کا آغاز ہوجائے گا۔
اس رحمتوں اور برکتوں کے مہینے کی مبارکباد  لوگ ایک دوسرے کو بخوشی دیتے ہیں ،ایسے میں بولی وڈ ستارے کیوں پیچھے رہ جائیں۔

بھارتی اداکاروں (امیتابھ بچن،جوہی چاؤلہ اور پریانکا چوپڑا وغیرہ)نے سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ ٹوئٹر پر لوگوں اور ساتھی اداکاروں کو  رمضان کی مبارکباددیتے ہوئے پیغامات سے نوازا ہے۔

آئیے ان پیغامات پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔

امیتابھ بچن

کرن جوہر

 

 رشی کپور

پریانکا چوپڑا

 

جے سنگھ راتھور

فرحان اختر

 

رتیش دیش مکھ

ایشا گپتا

 

جاوید جعفری

ڈیانا

 

صوفی چوہدری

بپاشا باسو

 

جوہی چاؤلہ

بشکریہ:انڈین ایکسپریس

Read Comments