شائع 06 جون 2016 12:04pm

فلم’’ننجا ٹرٹلز “کاامریکی باکس آفس پرراج

نیویارک:ایکشن ،ایڈونچر اور مزاح سے بھرپور فلم "ٹین ایج میوٹنٹ ننجا ٹرٹلز"امریکی باکس آفس پر چھاگئی۔ فلم 3 کروڑ 53 لاکھ ڈالر کا بزنس کرکے باکس آفس پرپہلی پوزیشن پر ہے۔دیکھیئے اس ویڈیو میں

https://youtu.be/09boHH1CUr4

نئی اینی میٹڈ فلم ٹین ایج میوٹنٹ ننجا ٹرٹلز آؤٹ آف شیڈوز شائقین کی توجہ کا مرکزبن گئی۔

کئی ہفتوں تک باکس آفس پر راج کرنے والی فلم ایکس مین ایپوکیلپس دوسری پوزیشن پر آگئی ،فلم نے دو کروڑ بیس لاکھ ڈالر کا بزنس کیا ہے۔

تیسری پوزیشن حاصل کرنے والی فلم می بی فور یو نے ایک کروڑ 80 لاکھ ڈالر کمائے ۔

Read Comments