شائع 06 جون 2016 12:11pm

خاتون فوجی مس امریکا بن گئیں

لاس ویگاس : امریکی فوج کی لاجسٹک  کمانڈر دیشوانا باربر  مس امریکا بن گئیں۔

ڈسٹرکٹ آف کولمبیا کی 26 سالہ  دیشو انا نے ملک بھر سے باون خواتین کو شکست دے کر یہ اعزاز اپنے نام کیا۔

تاج دیشوانا کے سرسجا توان کی آنکھیں نم ہوگئیں اور خوشی کے آنسو چھلک پڑے۔انہوں نے بتایا کہ وہ رواں سال کے آخرمیں مس یونیورس مقابلے میں بھی شرکت کریں گی۔دیکھیئے اس ویڈیو میں

https://youtu.be/G-fNmJ5ri0s

Read Comments