Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
پلندری :پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ کرپٹ لوگوں کے سامنے ہم نے سر نہیں جھکانا۔پلندری میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان ن کہا کہ قائد اعظم کو وزارت عظمی کی پیش کش کی گئی تھی لیکن انہوں نے ہندوستان کا وزیر اعظم بننے سے انکار کیا ۔انہوں نے مزید کہاکہ آزادی کی جنگ لڑنے والا کبھی نہیں مرتا ۔ ان کا کہنا تھا کہ قائد اعظم نے اقتدار کیلئے ہمیں آزاد ی نہیں دلوائی ۔اس موقعے پر انہوں نے کشمیریوں کی قربانی کو سلام پیش کیا ۔
پلندری :پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ کرپٹ لوگوں کے سامنے ہم نے سر نہیں جھکانا۔
پلندری میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان ن کہا کہ قائد اعظم کو وزارت عظمی کی پیش کش کی گئی تھی لیکن انہوں نے ہندوستان کا وزیر اعظم بننے سے انکار کیا ۔انہوں نے مزید کہاکہ آزادی کی جنگ لڑنے والا کبھی نہیں مرتا ۔
ان کا کہنا تھا کہ قائد اعظم نے اقتدار کیلئے ہمیں آزاد ی نہیں دلوائی ۔اس موقعے پر انہوں نے کشمیریوں کی قربانی کو سلام پیش کیا ۔