آئس ایج سلسلے کی پانچویں فلم کے نئے مناظر جاری کردیے گئے۔اینیمیٹڈ فلموں کے شائقین کیلئے آئس ایج کولیژن بائیس جولائی کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔
ویڈیو دیکھئے
https://youtu.be/tY5LrI7gMrk