Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
خوشاب :خوشاب میں پولیس نےایک کارروائی کرکے کالعدم تنظیم کے ایک ’دہشت گرد ‘ کو ہلاک کردیا۔
پولیس کے مطابق، ہلاک دہشت گرد کے قبضے سے کلاشنکوف،نائن ایم ایم پستول،دوکلوبارودی مواد بال بیئرنگ برآمدکرلیے گئے۔
ہلاک دہشت گرد کی شناخت یونس کے نام سے ہوئی ہے ۔
ہلاک دہشت گرد کا تعلق نوشہرہ کے نواحی علاقے سے ہے، دہشت گرد یونس پولیس افسر کے قتل میں ملوث تھا۔