Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اسلام آباد:پاکستان بھارتی ایٹمی سرگرمیوں پر بحر ہند میں پابندی کی قرار داد پیش کرے گا ۔
مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان بحر ہند میں بھارتی ایٹمی سرگرمیوں پر پابندی کی قرار داد اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پیش کرے گا۔ان کا کہنا تھا کہ نیوکلیئرسپلائر گروپ میں ملکی شمولیت کیلئے بھی بھرپور مہم چلائیں گے۔