مشہور جوڑیاں جو ہرعمر کے لوگوں کے دل پرراج کرتی ہیں
دنیا کی تاریخ جب بھی پڑھی جائے گی ،ڈزنی کی مشہور جوڑیوں کا ذکر لازمی کیا جائے گا۔ کیونکہ ان جوڑیوں کے درمیان محبت کے خوبصورت رشتے کے ساتھ ،میجک اورمہم جوئی بھی ہوتی ہے جو دیکھنے والوں کو اپنے سحرمیں مبتلا کردیتی ہے۔ ان کہانیوں کا سب سے مزیدار حصہ وہ ہوتا ہے جب دنیا بھر کی شدید مشکلات جھیلنے کے بعد راج کمار اور راج کماری ہنسی خوشی رہنے لگتے ہیں ،یقیناً آپ کو اپنا بچپن یاد آگیا ہوگا۔ آج ہم آپ کیلئے ڈزنی کی مشہور جوڑیوں کی خوبصورت تصاویر لے کر آئے ہیں ،انہیں دیکھئے اور بتائیے کہ ان میں سے اپ کی پسندیدہ جوڑہ کون سی ہے؟اور کس جوڑی کو پہلے نمبر ہونا چاہئے؟ (٭سنڈریلا،پرنس چارمنگ(سنڈریلا (٭اسنو وہائٹ اینڈ پرنس(اسنو وہائٹ اینڈ سیون ڈروف (٭ارورا ، پرنس فلپ(سلیپنگ بیوٹی (٭ٹیانا ،پرنس نوین(دی پرنس اینڈ دا فروگ (٭ایریل ،پرنس ایرک(دی لٹل مرمیڈ (٭بیلے ،بیسٹ(بیوٹی اینڈ دی بیسٹ (٭راپونزل،فلائن رائڈر(ٹینگلیڈ