شائع 09 جون 2016 04:13pm

میں اب بھی ایک اسٹرگلنگ ایکٹر ہوں، آر مادھون

'تھری ایڈیٹس 'فلم میں فرحان کا کردار نبھانے والے اداکار آر مادھون عرف میڈی کا کہنا ہے کہ وہ اب بھی ایک اسٹرگلنگ ایکٹر ہیں۔

مادھون نے حال ہی میں اپنی شادی کی سترھویں سالگرہ منائی۔ اس موقعے پر ان کے ایک فین  نے ٹویٹر پر انہیں' لیجنڈ' قرار دیا جس کے جواب میں انہوں نے کہا کہ آپ کا بہت شکریہ لیکن مین لیجنڈ نہیں ہوں۔ اب بھی ایک اسٹرگلنگ ایکٹر ہوں۔

Read Comments