رینجرز کو اختیارات پر چپقلش،سینیٹ سے واک آوٹ
کراچی :رینجرز کے اختیارات پر وفاق اور سندھ حکومت میں چپقلش بڑھ گئی ۔
آج نیوزکے مطابق رینجرز کو وفاقی اختیارات ملنے پر سندھ حکومت اور مرکزی حکومت کے درمیان اختلافات بڑھ گئے،پیپلز پارٹی اور اے این پی نے سینیٹ سے واک آو¿ٹ کردیا ۔
Read Comments