Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی کے میئراورڈپٹی میئر کا انتخاب 29جون کو ہوگا،الیکشن کمیشن نے طویل انتظار کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری شیڈول کے مطابق ،کراچی کے میئراورڈپٹی میئرکیلئے کاغذات نامزدگی 15اور16جون کو جمع کروائے جاسکیں گے۔
الیکشن کمیشن کے مطابق،منتخب میئراورڈپٹی میئرکی کامیابی کا نوٹیفکیشن 4جولائی کوجاری ہوگا۔