Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی :کراچی میں نجی ایئرلائن کی پرواز بال بال حادثے سے بچ گئی ،پائلٹ نے بحفاظت طیارے کو رن وے پر اتارلیا۔
اس سے قبل اسلام آباد سے مانچسٹر جانیوالی پرواز کا ٹائر پھٹ گیا ہے ۔ جس کے بعدکراچی کے جناح ایئرپورٹ پر ایمرجنسی نافذ کردی گئی اور ہنگامی لینڈنگ کیلئے تیاری گئی۔اس موقعے پرایمبولینسز اور دیگر عملہ بھی ایئرپورٹ پر موجود رہا اور کسی دوسری پرواز کو ایئرپورٹ پر اترنے کی اجازت نہیں گئی،تاہم ایئرپورٹ پر پائلٹ نے پرواز کو مہارت سے اتار لیا ۔