Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
لاہور:لاہور ہائیکورٹ نے بچوں کے حوالگی کیس میں دونوں بچوں کو ماں کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا،کمرہ عدالت کے باہر دونوں خاندان کے افراد گتھم گتھا ہوگئے۔لاہور ہائیکورٹ میں سیالکوٹ کی رہائشی ممتاز بی بی نے بچوں کی حوالگی کے لیے درخواست دائر کر رکھی تھی،عدالت نے دونوں بچے امبر اور فرحان کو باپ سے لے کر ماں کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا،جس پر کمرہ عدالت کے باہر دونوں خاندان کے افراد آپس میں گتھم گتھا ہوگئے،پولیس نے موقع پر پہنچ کر دونوں خاندانوں میں بیچ بچاوٴ کرایا اور بچے باپ سیلے کر ماں کے حوالے کردیئے گئے۔
لاہور:لاہور ہائیکورٹ نے بچوں کے حوالگی کیس میں دونوں بچوں کو ماں کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا،کمرہ عدالت کے باہر دونوں خاندان کے افراد گتھم گتھا ہوگئے۔
لاہور ہائیکورٹ میں سیالکوٹ کی رہائشی ممتاز بی بی نے بچوں کی حوالگی کے لیے درخواست دائر کر رکھی تھی،عدالت نے دونوں بچے امبر اور فرحان کو باپ سے لے کر ماں کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا،جس پر کمرہ عدالت کے باہر دونوں خاندان کے افراد آپس میں گتھم گتھا ہوگئے،پولیس نے موقع پر پہنچ کر دونوں خاندانوں میں بیچ بچاوٴ کرایا اور بچے باپ سیلے کر ماں کے حوالے کردیئے گئے۔