Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی:اسپیکرسندھ اسمبلی آغاسراج دارنی کہتے ہیں کہ بجٹ اجلاس میں اپوزیشن اورحکومت کی ورکنگ ریلیشن شپ اچھی ہونی چاہیے۔
اسمبلی سیکیورٹی مربوط بنانے کیلئے نظام کوبہتربنارہے ہیں ،کچھ مسائل ہیں جنہیں جلد حل کرلیں گے۔
انہوں نے کہا بجٹ میں فنڈزکا ضیاع نہیں ہوناچاہئے،ہرحکومت چاہتی ہے کہ صوبے پرکم ازکم بوجھ پڑے۔
اسپیکرکاکہنا تھا کہ میڈیا کوہرممکن سہولت فراہم کررہے ہیں دنیا میں کسی بھی جگہ ایوان کی براہ راست کوریج نہیں دکھائی جاتی۔