Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
ملتان:ملتان میں میاں بیوی نے مبینہ طور پر چار بچوں کو زہر دیکر خودکشی کرلی۔ملتان کے علاقے شریف پورہ کے رہائشی اشفاق اور اس کی بیوی نسیم مائی نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر چار بچوں کو زہر دے کر پھندے سے جھول کر خودکشی کرلی،جاں بحق ہو نے والے بچوں میں پانچ سالہ علی شاہ،بارہ سالہ علیزہ،آٹھ سالہ فاطمہ اور چودہ سالہ عنصر شامل ہے، پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی ہے اور لاشیں قبضہ میں لیکر تفتیش شروع کردی گئی ہے۔
ملتان:ملتان میں میاں بیوی نے مبینہ طور پر چار بچوں کو زہر دیکر خودکشی کرلی۔
ملتان کے علاقے شریف پورہ کے رہائشی اشفاق اور اس کی بیوی نسیم مائی نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر چار بچوں کو زہر دے کر پھندے سے جھول کر خودکشی کرلی،جاں بحق ہو نے والے بچوں میں پانچ سالہ علی شاہ،بارہ سالہ علیزہ،آٹھ سالہ فاطمہ اور چودہ سالہ عنصر شامل ہے، پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی ہے اور لاشیں قبضہ میں لیکر تفتیش شروع کردی گئی ہے۔