Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی:اپوزیشن اراکین نے سندھ حکومت کے اعلان کردہ بجٹ کو یکسر مسترد کردیا۔
اپوزیشن اراکین نے سندھ کے بجٹ کو مسترد کردیا،قائد حزب اختلاف خواجہ اظہار الحسن نے بجٹ کو عوام دشمن قرار دے دیا۔
اپوزیشن رہنماؤں کاکہنا تھا کہ حکومت سندھ کی نظر عوام کی جیبوں پر ہے۔ شہریوں کو ریلف دینے کیلئے حکومت کے پاس کچھ نہیں۔
اپوزیشن کا کہنا تھا کہ پرانی بجٹ کاپی پر تاریخ تبدیل کرکے نئے سال کیلئے پیش کردیا گیا۔گزشتہ مالی سال میں جو پیسے بچ گئے وہ نیب کی مرہون منت ہیں۔