کیا آپ جانتے ہیں تل ہمارے لئے کتنا فائدہ مند ہے؟
تل دیکھنے میں تو محض چھوٹے سے بیج ہیں مگر لیکن اپنے اندر بے تحاشہ صحت لیے ہوتے ہیں۔ قرون وسطی میں بہت سی وجوہات کی بنا پر اس کی بڑی اہمیت تھی۔ ہم آپ کو بتا تے تل کے چند فوائد۔
ذیابیطس سے بچاؤ
میگنیشئم اور دیگر غذائی اجزاء کے حامل تل ذیا بطیس سے بچاتا ہے۔ ہاضمے کیلئے بہترین تل میں موجود ہائی فائبر آنتوں کو کھانا ہضم کرنے میں مدد دیتا ہے۔ تندرست جلد تل میں موجود زنک جلد کو مزید لچک دیتا ہے اور جسم کے تباہ شدہ مساموں کی مرمت میں مدد دیتاہے کینسر سے بچاؤ
Read Comments