Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
ڈیرہ غازی خان:ڈیرہ غازی خان میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرکے پانچ مبینہ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا،ہلاک دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے بتایا گیا ہے۔ڈیرہ غازی خان کے علاقے وڈور میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کی تو دہشت گردوں نے فائرنگ کردی،جوابی کارروائی میں پانچ مبینہ دہشت گرد مارے گئے،ہلاک ہو نے والے مبینہ دہشت گردوں کے قبضے سے دو ہینڈ گرنیڈ اور دو پستول برآمد ہوئے ہیں،ذرائع کے مطابق مبینہ دہشت گرد عید میلاد النبی اور کرسمس کے تہوار پر بڑی کارروائی کرنا چاہتے تھے،مبینہ دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے بتایا گیا ہے۔
ڈیرہ غازی خان:ڈیرہ غازی خان میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرکے پانچ مبینہ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا،ہلاک دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے بتایا گیا ہے۔
ڈیرہ غازی خان کے علاقے وڈور میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کی تو دہشت گردوں نے فائرنگ کردی،جوابی کارروائی میں پانچ مبینہ دہشت گرد مارے گئے،ہلاک ہو نے والے مبینہ دہشت گردوں کے قبضے سے دو ہینڈ گرنیڈ اور دو پستول برآمد ہوئے ہیں،ذرائع کے مطابق مبینہ دہشت گرد عید میلاد النبی اور کرسمس کے تہوار پر بڑی کارروائی کرنا چاہتے تھے،مبینہ دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے بتایا گیا ہے۔