Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
پشاور :پشاور سمیت ملحقہ علاقوں میں آندھی کے بعد بارش سے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
پشاور سمیت ملحقہ علاقوں میں آندھی اور بارش سے سائن بورڈ گر گئے جبکہ درخت جڑوں سے اکھڑ گئے ، ابتدائی طور پر دو افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہے جبکہ متعدد زخمی ہیں ،بالائی پنجاب میں بھی آندھی اور بارش کی پیش گوئی ہے۔